عدالت ابتدائی

( عَدالَتِ اِبْتِدائی )
{ عَدا + لَتے + اِب + تِدا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عدالت جس میں پہلے مقدمہ دائر کیا جاتا ہے اور بعد میں ضروری ہوا تو اس سے بڑی عدالت میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔