عدالت ضلع

( عَدالَت ضِلَع )
{ عَدا + لَت + ضِلَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلکڑ یا ڈپٹی کمشنر کی عدالت۔