عدالتی زبان

( عَدالَتی زُبان )
{ عَدا + لَتی + زُبان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ زبان جس میں عدالت کی کاروائی انجام دی جاتی ہے۔