عددی قیمت

( عَدَدی قِیمَت )
{ عَدَدی + قی + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قیمت جو عدد کے اعتبار سے لگائی جائے۔