عدسہ بیں

( عَدْسَہ بِیں )
{ عَد + سہ + بِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک مثلث صندوق نما آلہ جس کے زاویے سر بریدہ ہوتے ہیں اس سے عدسیت کو ناپا جاتا ہے۔