عدل گٹکہ

( عَدْل گَٹْکَہ )
{ عَدْل + گَٹ + کَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عہد اکبری کا ایک گول سکہ جس کا وزن 11 ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی۔