عدم الشامہ

( عَدَمُ الشّامَّہ )
{ عَدَمُش (ا، ل غیر ملفوظ) + شام + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سونگھنے کی قوت کا زائل ہو جانا۔