عدم اعتماد کا ووٹ

( عَدَم اِعْتِماد کا ووٹ )
{ عَدَم + اِع + تِماد (کسرہ ت مجہول) + کا + ووٹ (و مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعتماد نہ ہونے کا ووٹ۔