عدم تعمیل

( عَدَم تَعْمِیل )
{ عَدَم + تَع + مِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکم کی خلاف ورزی۔