عربی زبان کے اسم 'ادب' سے 'الف' حذف کر کے 'ستان' لگایا گیا اور آخر پر بطور مضاف الیہ 'خیال' عربی سے اسم لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٤١ء کو "افادی ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔