عدول شتوی

( عُدُول شِتْوی )
{ عُدُول + شِت + وی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - موسم سرما میں سورج کا 21 دسمبر کو ٹھہر جانا۔