عدوی

( عُدْویٰ )
{ عَد + وا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک جسم سے دوسرے جسم کو لگنا یا منتقل ہونا نیز کوئی متعددی بیماری۔