پراکرت کے لفظ 'دب' کے ساتھ اردو میں قاعدے کے مطابق 'نا' بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے 'دبنا' بنا جس سے یہ فعل متعدی ہے۔ اردو میں ١٧٩٥ء کو قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
"سواروں نے تعاقب کر کے اتنا دبایا کہ رانی رستہ بھول کر جنگل ہی میں بھٹک گئی"
( ١٩١٩ء، واعقات دارالحکومت دہلی، ٨١:١ )
٤ - قبضہ کر لینا۔
"فلاں نواب سے عہدو پیماں کیے اور ان کو بالائے طاق رکھ، علاقہ دبا لیا"
( ١٩٢٨ء، پس پردہ، ٦٠ )
٥ - بیج بونا، بیج زمین کے اندر رکھنا۔ (نور اللغات)
٦ - بھیچنا، دبوچنا۔ (فرہنگِ آصفیہ؛ مہذب اللغات)
٧ - پلکوں سے بند کر لینا۔
"تم اپنی ایک آنکھ دبا کے چاند کو دیکھو تو تمہیں بہت سے چاند دکھائی دیں گے"
( ١٩٠٥ء، سائنس و کلام، ٢٤ )
١ - شُتَر مُرغ کی طرح ریت میں سَر دَبانا
حقائق کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا، (شتر مرغ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ریت میں سر چھپا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ تعاقب کرنے والے کی نظروں سے پوشیدہ ہوگیا ہے)"اس وقت ہندوستانی اخبارات کس طرح شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبا کر حقائق سے نظر چُرا رہے تھے۔"
( ١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٩٠ )
to press down
bow down
compress
depress; to suppress
repress
keep under
put down
restrain
curb
check
chide
snub
awe; to subdue
to tame; to clinch; to crush; to sow(seed); to make a layer