عرادہ

( عَرّادَہ )
{ عَر + را + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - منجنیق سے چھوٹا آلۂ جنگ جس میں پتھر رکھ کر دشمن کو مارے جاتے ہیں۔