عربانہ

( عَرْبانَہ )
{ عَر + با + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سامان اور مسافروں کے لے جانے کی گاڑی جس میں گھوڑے جوتے ہیں۔