دائم

( دائِم )
{ دا + اِم }
( عربی )

تفصیلات


دوم  دائِم

عربی زبان سے مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے اردو میں بطور صفت اور گا ہے بطور متعلق فعل بھی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٩٦ء کو "شمس العشاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ہمیشہ قائم یا موجود رہنے والا؛ ہمیشہ، مدام۔
 قائم و دائم رہے میری زمیں کا سہاگ رقص بہاراں رہے میرے چمن کی فضا      ( ١٩٨٤ء، سمندر، ١٧ )