عرشہ پل

( عَرْشَہ پُل )
{ عَر + شَہ + پُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک قسم کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی روپر کی کور پر پڑتے ہیں۔