عرق الذہب

( عِرْقُ الذَّہَب )
{ عِر + قُذ (ا،ل غیر ملفوظ) + ذَہَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں اس کی اندرونی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھالی ہوتی ہے رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے۔ ذائقہ ترش اور خراشدار، بوہلکی پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں۔