عرق نعناع

( عَرَقِ نَعْناع )
{ عَرَقے + نَع + ناع }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ دیسی کشید کیا ہوا سِرکہ جو پودینہ کی لاگ سے کھینچا جاتا ہے۔