عروبہ

( عرُوبہ )
{ عَرُو + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - زمانۂ جہالیت میں جمعہ کا نام۔