عروج ماہ

( عُرُوجِ ماہ )
{ عُرُو + جے + ماہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - چاند کی پہلی تاریخ سے لے کر چودھویں تاریخ تک کا زمانہ۔