عروق جاذبہ

( عُرُوقِ جاذِبَہ )
{ عُرُو + قے + جا + ذِبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ باریک نالیاں جو آنتوں سے کیلوس یعنی خلاصۂ غذا کو جذب کرکے اور لمف اور دیگر رطوبات کو تمام جسم سے جذب و جمع کرکے خون میں پہنچاتی ہیں۔