عروق لمفاویہ

( عُرُوق لِمَفاوِیَہ )
{ عُرُو + قے + لِمَفا + وِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ عروق جاذبہ جو تمام بدن اور اعضاء اندرونی سے لمف وغیرہ رطوبات کو جذب کرتی ہے۔