عزیز مصر

( عزیزِ مِصْر )
{ عَزی + زے + مِصْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہ کا لقب۔