عسر البول

( عُسْرُ الْبَول )
{ عُس + رُل (ا غیر ملفوظ) + بَول (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پیشاب کا دشواری سے آنا۔