عسیر الفہم

( عَسِیرُ الْفَہْم )
{ عَسی + رُل (ا غیر ملفوظ) + فَہْم (فتحہ مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا سمجھ میں آنا دشوار ہو۔