عربی میں اسم 'شرم' کے ساتھ 'یلا' بطور لاحقۂ صفت بڑھانے سے 'شرمیلا' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "محامد خاتم النبیینۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔