عشبہ خانہ

( عُشْبہ خانَہ )
{ عُش + بَہ + خا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - خشک پودوں کو جمع کرکے رکھنے کی کتاب یا الماری یا کمرہ۔