سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
عشرہ مبشرہ
(
عَشْرَہ مُبَشْرَہ
)
{ عَش + رَہ + مُبَش + رَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - وہ دس صحابی جن کو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی زندگی میں ہی بہشت کی بشارت دی تھی اور وہ یہ ہیں، ابوبکر، عمر، عثمان، علی، زبیر، طلحہ، سعید، سعد، ابوعبدہ اور عبدالرحمن بن عوف۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر