عشری زمین

( عُشْری زَمِین )
{ عُش + ری + زَمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زمین جس کی پیداوار پر عشر دینا واجب ہو۔