علاج بالاعضا

( عِلاج بِالْاَعْضا )
{ عِلاج + بِل (ا غیر ملفوظ) + اَع + ضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ طریق علاج جس میں اعضاء کے جوہر سے دوائیں تیار کرکے مریض کو دی جاتی ہیں۔