عصا بردار

( عَصا بَرْدار )
{ عَصا + بَر + دار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چوبدار جو بادشاہوں یا امیروں کی سواری کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔