عصارۂ ریوند

( عُصارَۂِ ریوَنْد )
{ عُصا + رَہ + اے + رے (ی مجہول) + وَنْد }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ریوند کے درخت کا عرق۔