انگریزی زبان میں اسم صفت 'جائنٹ' کے ساتھ اسم 'سکرٹری' بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی 'جائنٹ سکرٹری' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٤ء میں "حیات محسن" میں مستعمل ملتا ہے۔