عصبی خلیہ

( عَصَبی خَلِیَہ )
{ عَصَبی + خَلِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حیاتیاتی خلیہ کی ایک مخصوص قسم جو کہ جانداروں کے اعصابی نظام کی اکائی ہے۔