عصیہ تدرن

( عُصَیَّہ تَدَرُّن )
{ عُصَیْ + یَہ + اے + تَدَر + رُن }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ عصیہ جس سے جسم کے کسی عضو پر دانہ یا ابھار پیدا ہو جائے۔