عصیۂ قولونی

( عُصَیَّۂ قُولُونی )
{ عُصَیْ + یَہ + اے + قُو + لُو + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رودہ پنجم یا حمدار آنت میں داخل ہونے والا عصیہ جس سے التہاب مرارہ پا پتے کی سوجن کا مرض لاحق ہوتا ہے۔