عضوی کردار

( عُضْوی کِرْدار )
{ عُض + وی + کِر + دار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عضویہ کے ماحول سے وہ مطابقت جو مکمل طور پر عضویہ کی ساخت سے معین ہوتی ہے۔