عضوی نظام

( عُضْوی نِظام )
{ عُض + وی + نِظا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعضا اور ان کے افعال و اعمال کا نظام۔