عضویاتی

( عُضْوِیاتی )
{ عُض + وِیا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - عضویات سے منسوب یا متعلق۔