عطر فتنہ

( عِطْرِ فِتْنَہ )
{ عِط + رے + فِت + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ عطر جو کئی عطروں کا مجموعہ ہو۔