عطر مجموعہ

( عِطْرِ مَجْمُوعَہ )
{ عِط + رے + مَج + مُو + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ عطر جو کئی قسم کے عطر باہم مخلوط کرکے تیار کیا جاتا ہے۔