عطر و پان

( عِطْر و پان )
{ عِط + رو (و مجہول) + پان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عطر اور پان جس سے کسی زمانے میں مہمانوں کی خاطر تواضح کی جاتی تھی۔