عفونت الدم

( عَفُونَتُ الدَّم )
{ عَفُو + نَتُد (ا، ل غیر ملفوظ) + دَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خون کا گندہ اور متعفن ہو جانا۔