عقبی ٹیلہ

( عَقْبی ٹِیلَہ )
{ عَق + بی + ٹی + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریت کا ٹیلہ جو لمبی جھاڑیوں کے پچھلے حصوں میں ریت جمع ہونے سے بنتا ہے۔