عقل بالفعل

( عَقْل بِالْفِعْل )
{ عَقْل + بِل (ا غیر ملفوظ) + فِعْل (کسرہ ف مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عقل یا نفس کا وہ مرتبہ جو اس پر تمام بدیہی معقولات کا انکشاف کرتا ہے۔