عقل بالملکہ

( عَقْل بِالْمَلَکَہ )
{ عَقْل + بِل (ا غیر ملفوظ) + مَلَکہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عقل یا نفس کا وہ مرتبہ جو تمام اولیات یا بدیہی معقولات کا علم حاصل کرنے میں مددگار ہو اور وہ اس علم کے ذریعے نظریات کا عالم حاصل کرنے کی استعطاعت و استعداد رکھتی ہو۔