عقل بسیط

( عَقْلِ بَسِیط )
{ عَق + لے + بَسِیط }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عقل کا وہ درجہ جس میں وہ ان معلومات و معقولات سے جن کا حصول نفس میں بالفعل ہو چکا ہوتا ہے متحد ہوتی ہے، اس درجے میں عقل کثرت و تفصیل سے پاک ہوتی ہے۔