علامت اتصال

( عَلامَتِ اِتِّصال )
{ عَلا + متے + اِت + تِصال (کسرہ ت مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سیدھا خط جو نام اور سر نام میں فرق کرنے کے لیے درمیان میں کھینچا جائے۔