علامت نویسی

( عَلامَت نَوِیسی )
{ عَلا + مَت + نَوی + سی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تصوری رسم الخط جو مکمل تصویر کے بجائے الٹی لکیروں پر مشتمل ہوتا تھا، یہ قدیم مصر میں رائج تھا۔